پنبۂ نداف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دھنے کی دھنی ہوئی روئی (جس کے ریزے دھنائی سے زیادہ صاف اور الگ الگ ہو جاتے ہیں، (مجازاً) دھنی ہوئی روئی کا گالا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دھنے کی دھنی ہوئی روئی (جس کے ریزے دھنائی سے زیادہ صاف اور الگ الگ ہو جاتے ہیں، (مجازاً) دھنی ہوئی روئی کا گالا۔